The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سمندری طوفان سیلی کا تیزی سے جنوبی امریکہ کی طرف رخ

5

بدھ ستمبر
12:56

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) سمندری طوفان سیلی امریکی جنوبی ساحل کی طرف بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ تیز بارش کی پیش گوئی کے ساتھ تاریخی اور ممکنہ طور پر انتہائی خطرناک طوفان کے امکانات کے سبب سیلاب سے بھی خبر دار کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

امریکا کے نیشنل ہیریکین سینٹر این ایچ سی نے بتایا کہ الباما اور فلوریڈا میں ساحلی علاقے طوفان کی زد میں ہیں۔ علاقے میں 165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ اس طوفان کو شدت کے اعتبار سے اول نمبر پر رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More