The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے ‘رانا ثناء اللہ … اے پی سی کے انعقاد سے پہلے ہی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں ‘صدر (ن) لیگ پنجاب

8

اے پی سی کے انعقاد سے پہلے ہی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں ‘صدر (ن) لیگ پنجاب

جمعرات ستمبر
16:53

سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے ‘رانا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے ،شیخ رشید پاکستانی سیاست میں گوئیبلز کے مقام پر فائز ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ اے پی سی کے انعقاد سے پہلے ہی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں ۔

ریلوے کو 50 ارب روپے کے تاریخی خسارے کا شکار بنانے والا شیخ رشید قومی مجرم ہے ۔آئین، جمہور اور عوام کے خلاف سازشوں کے سامنے پہاڑ بن کر کھڑے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف اور مسلم لیگ (ن)کا واحد جرم پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے ۔عمران خان ٹولہ جھوٹ اور جبر کے زور پر مزید وقت نہیں نکال سکتا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More