The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودہا ۔ ڈی پی اوکا مرکزی جلوس کا دورہ

13

پیر ستمبر
21:13

سرگودہا۔14ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودہا فیصل گلزار نے سرگودھا امام بارگاہ بلاک نمبر 7سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیااوراُنہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جلوس کے بروقت آغاز اور اختتام کو یقینی بنایا جائے اور ڈیوٹی پر مامور تمام جوانوں کی ویلفیئر کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ اس موقع پر انچارج سکیورٹی انسپکٹر فضل قادر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ آج ضلع بھر میں کل 6جلاس نکالے جارہے ہیں ،جبکہ 2مجالس منعقد ہوں گی۔جن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ مرکزی جلوس پر پولیس کے 1500جوان تعینات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More