The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودہا کی چھ سڑکوں سڑکیں وزیر اعلی کے خصوصی پیکج سے تعمیر کرنے کیلئے پیپر ورک شروع کر دیا گیا

5

جمعرات ستمبر
12:28

سرگودہا کی چھ سڑکوں سڑکیں وزیر اعلی کے خصوصی پیکج سے تعمیر کرنے کیلئے ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) سرگودہا کی چھ سڑکوں سڑکیں وزیر اعلی کے خصوصی پیکج سے تعمیر کرنے کے لئے پیپر ورک شروع کر دیا گیا جن پر لاگت کا تخمینہ2 ارب سے زائد کا لگایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے متوقع سٹی پیکج کے تحت کلچی موڑ سے مخدوم انٹر چیج تک کارپٹ سڑک کی تعمیر 1 ارب 90 سے 47 کلومیٹر روڑ تعمیر , چوگی 9 سے 47 پل نہر کے ساتھ ساتھ یک طرفہ سڑک پر 8 کروڑ 62 لاکھ روپے ،خرچہ ہونگے، خوشاب روڑ سے مدنیہ کانونی تک نہر کی دائیں جانب سڑک 13 کروڑ روپے، ابنالہ کالج سے گل والا پھاٹک تک سڑک تعمیر پر 9 کروڑ روپے، مالبر ہوٹل سے 78 پل تک کی سڑک پر 7 کروڑ جبکہ حسین چوک نوری گیٹ سے 85 جھال تک سڑک تعمیر پر 5 کروڑ 50 روپے سے زائد خرچے ہونگے۔

مجموعی طور پر ان سڑکوں کی تعمیر پر ابتدائی تخمینہ میں 2 ارب 35 کروڑ کے اخراجات کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More