The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا ‘ 6 مسلح ڈاکوؤں نے دو بھائیوں شاہد گجر اور عامر گجر کے گھروں میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا

14

اتوار اکتوبر
11:25

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) سرگودھا روڈ کی آبادی ماچھی کے میں 6 مسلح ڈاکوؤں نے دو بھائیوں شاہد گجر اور عامر گجر کے گھروں میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا اور وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کرنسی نوٹ اور دیگر قیمتی اشیاء نکال کر لے گئے واردات کے بعد 15 پر کال کرنے کے باؤجود پولیس کا عملہ وہاں نہ پہنچا جس کے خلاف علاقہ کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے لاہور سرگودھا روڈ بلاک کر دی اور پولیس کی نا اہلی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی-

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More