The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دوحقیقی بھائیوں کو گرفتار کر کے دس ہزار سے زائد لیٹر شراب برآمد کر لی

14

جمعرات ستمبر
16:24

سرگودھا پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دوحقیقی بھائیوں کو گرفتار کر ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) سرگودھا پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دوحقیقی بھائیوں کو گرفتار کر کے دس ہزار سے زائد لیٹر شراب برآمد کر لی اور امتناع منشیات ایکٹ مقدمات درج کر لئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں تھانہ ساہیوال پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر منشیات فروشی میں ملوث دو حقیقی بھائیوں دانی ایل مسیح اور عمانوائیل مسیح پسران صدیق مسیح سکنائے رانا ٹان ساہیوال کو شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا اور ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 10ہزار500 لیٹر شراب برآمد کرکے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More