The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا میں سموگ پیدا کرنے والے عوامل کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ

6

جمعرات ستمبر
10:36

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) سرگودھا میں سموگ پیدا کرنے والے عوامل کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے ضلع بھر میں کسی جگہ بھی فصلوں کی باقیات ‘ دھان کے مڈھوں پرالی وغیرہ کو آگ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اینٹوں کے بھٹوں کو 30 ستمبر تک زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے بتایا گیا کہ 311بھٹہ میں سے 16زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More