The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا ‘ شادی نہ کرنیکی رنجش نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ساس اور منکوحہ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

2

منگل ستمبر
14:17

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ جوڑاکلاں کے گائوں حویلی چراغ میں شادی نہ کرنیکی رنجش نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ساس اور منکوحہ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگیا۔پولیس نے مقتولہ ماں بیٹی کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے قصبہ جوڑا کلاں کے گاوں حویلی چراغ میں 22سالہ محمدتحسین نے اپنی ساس یاسمین اختر اور اور اپنی منکوحہ22سالہ ایم فل کی طالبہ مدیحہ گل کوفائرنگ کرکیقتل کردیا اور فرار ہو گیا۔

ابتدائی طور پر ملزم محمد تحسین کانکاح مقتولہ 22 سالہ ایف اے کی طالبہ مدیحہ سے ہوا۔لیکن دلہن مدیحہ اس نکاح سیناخوش تھیں اور محمد تحسین طلاق حاصل کرناچاھتی تھیں اس ر نجش پر محمد تحسین نے گزشتہ رات گھر میں داخل ہو کر سوتے ھوئے دونوں ماں بیٹی کوفائرنگ کرکیقتل کردیا۔اس دوھریقتل کی اطلاع پر تھانہ جوڑا کلاں پولیس نے مقتولہ ماں بیٹی کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More