The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد نے کلہاڑی کے وار اور فائرنگ کر کے دو مخالفین کو قتل کر دیا ،مقدمہ درج،ایک ملزم گرفتار

7

منگل ستمبر
15:15

ْسرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد نے کلہاڑی کے وار اور فائرنگ کر کے دو مخالفین کو قتل کر دیا اور فرار ہو گے پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر کے سات افراد کے خلاف مقدمہ قتل درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا لاہور روڈ کے علاقہ لکسیاں کے گاوں رہین والے میں اضلاع کے تنازعہ پر کلہاڑی اور اسلحہ سے مسلح افراد نے نوید اختر کے والد نزر محمد اور کزن نصراحمد کو شدید مضروب کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گے پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر کے تھانہ لکسیاں میں نوید اختر کی مدعیت میں 5 نامزد محمد انور وغیرہ اور دو نامعلوم کے خلاف مقدمہ قتل زیر دفعہ 302/148/149 ت پ درج کر کے ایک ملزم محمد ریاض کو گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More