The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا ‘آٹا، چینی،گھی اور گوشت سمیت اشیا خوردونوش اور ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

6

منگل ستمبر
15:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا میں آٹا، چینی،گھی اور گوشت سمیت اشیا خوردونوش اور ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ۔

(جاری ہے)

مرغ گوشت 150کی بجائے 200روپے ،آٹا 50 روپے کی بجائے 70 روپے ،گوشت بڑا 400 کی بجائے 500 روپیگوشت چھوٹا 800 کی بجائے 1200 روپے،چینی 80/90 روپے کی بجائے 105/110روپے فی کلو ،تندورز پر روٹی گندم سات روپے کی بجائے دس روپے،نان 10 روپے کی بجائے 15 روپے،پشاوری روٹی 8 روپے کی بجائے 12 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ دالوں,سبزیوں،اور پھلوں کے نرخوں میں بھی اسی تیزی سے اضافہ لایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More