The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا ،گھریلوحالات سے دلبرداشتہ محنت کش نے خود کو آگ لگا کرزندہ جلا لیا

13

منگل ستمبر
16:59

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ گروٹ میں گھریلوحالات سے دلبرداشتہ محنت کش نے خود کو آگ لگا کرزندہ جلا لیا جس کو سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گروٹ کے ڈیرہ اعوان کے آحمد شیر اعوان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر پٹرول چھڑک کرخودکوآگ لگا لی اور جل کرموقع پرجاں بحق ھوگیا۔متوفی نے قبل ازیں بھی خود کو چاقومارکر،آگ لگاکر جان لینے کی کوشش کی تھی۔پولیس نے متوفی کی نعش ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی جسے سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More