The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا ،رواں سال کے دوران ضلع کے 27تھانوں میں خواتین کے زیادتی،اغوا کے 287مقدمات درج ہوئے

8

منگل ستمبر
15:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا میں رواں سال کے دوران ضلع کے 27 تھانوں میں خواتین کے ساتھ اغوا،زیادتی کی287مقدمات درج ہوئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ان میں خواتین اغوا کے 295 اور خواتین سے زیادتی کے 92مقدمات درج کر کے گینگ ریپ کے چھ مقدمات میں پولیس مصروف تفتیش ہے \اسی طرح ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے 112 واقعات خواتین کا تقدس پامالی پر مقدمات کا اندراج کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More