The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا، محنت کش نے اپنی 60 سالہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

7

منگل ستمبر
15:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ مٹھہ ٹوانہ کے گاوں بوتالہ میں ڈیرہ پر محنت کش نے اپنی 60 سالہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق علاقہ کے ڈیرہ بھوچرانوالاپرآحمدنوازبھوچرنیاپنی ھمشیرہ ساٹھ سالہ نزہت پروین کوگلہ دباکرقتل کردیا اور فرار ہو گیا۔ معلوم ہوا کہ ملزم نے احمد نواز نے قبل ازیں شبیرکالونی میں اپنی بیوی اوردوبیٹیوں کوقتل کیا۔اور گزشتہ روز کسی وجہ سے حقیقی بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس تھانہ مٹھ ٹوانہ نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More