The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرگودھا،شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کے خلاف 1 سال بعد مقدمہ درج

11

اتوار ستمبر
21:35

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) سرگودھا کے علاقے دولت پور میں شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کے خلاف ایک سال بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کو زہر دے کر قتل کیا تھا، عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عدالت کے حکم پر قبرکشائی کی گئی، مقتول کو زہر دینے کی تصدیق ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More