The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرکاری میں صفائی کے انتظامات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر جہلم

5

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
18:20

سرکاری میں صفائی کے انتظامات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید
کھوکھر) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن جہلم و ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر
نے سرکاری سکولوں میں سیشن کے آغاز سے قبل تمام سکولوں میں صفائی ستھرائی
کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کیں، انہوں نے کہا ہے کہ
تمام سکولوں میں انسداد ڈینگی و انسداد کورونا اقدامات مکمل کیے جا چکے
ہیں، سکول کھولنے سے قبل صفائی کے انتظامات معیار کے مطابق مکمل کروانے کے
لئے ایم سی جہلم و ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اقدامات کیے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر راؤ
پرویز اختر نے کہا ہے کہ مرحلہ وار کلاسوں کا اجرا ممکن ہوگا لیکن اس کے
ساتھ ساتھ اس بات کی یقین دہانی بھی کروائی جا رہی ہے کہ اساتذہ کرام اور
طلبہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More