The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سردیوں میں کرونا وائرس کی لہر دوبارہ آنے کا خدشہ ہے … کرونا وائرس کی لہرسے نکل چکے ہیں،کرونا کی نئی لہرسے بچنے کےلیےاقدامات کیے جائیں گے: وزیراعظم عمران خان

2

کرونا وائرس کی لہرسے نکل چکے ہیں،کرونا کی نئی لہرسے بچنے کےلیےاقدامات کیے جائیں گے: وزیراعظم عمران خان

پیر ستمبر
20:50

اسلام آباد(اردو پوائنٹ-اخبارتازہ ترین 14ستمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ملک میں کرونا وائرس کی نئی لہرسردیوں میں متوقع ہے،کرونا وائرس کی ایک لہرملک سے گزر چکی ہے جبکہ سردیوں میں ایک لہر ملک میں آنا متواقع ہے، جس کے لے بھرپور اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ،حکمران جماعت اس کےلیے اقدامات کر رہی ہے ، ،تاکہ ممکنہ خطرات سے نمٹا جا سکے ، نجی ٹی وی چینل میں انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ملک میں دوباہ وائرس کی ایک لہر سردیوں میں آئے گی، جس کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے کہ ہم نے،جبکہ ایک لہر سے ہم نمٹ چکےہیں ، جس کے بعد ملک میں وائرس کی تعداد مں یقنی یمی دیکھنے میں آئی ہے ، خیال رہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی آئی ہے ، ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم و بیش 5 ہزار کے قریب ہے جن میں صحب یاب بھی ہو رہے ،کروناوائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن سمارٹ لاک ڈاؤن اوراحتیاطی تدابیربھی اپنائی گئی تھیں تاکہ وائرس کو کم کیا جاسکے، لیکن لاک ڈاؤن سے حکمران جماعت اور تاجران کو نقصان ہوا جس کی وجہ سے ملک میں کئی احتجاج بھی ہوئے۔

(جاری ہے)

آخرملک میں لاک ڈاؤن کوکھول دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجران اور دیگر کاروباری طبقات کو نقصان بھی ہوا لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتالوں میں کوئی سہولت نہیں تھی جس کی وجہ مریضوں کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑاتھا ،واضح رہے کہ اب سکولوں کو بھی کھولا جا رہا جس کے بعد دوبارہ سردیوں میں کرونا وائرس کی وباء سے نمٹنا مشکل ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More