The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سرانان،6ماہ بعدتعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے پرائیوٹ سکولوں کے اساتذہ وذمہ داروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،رہنما علماء اسلام

5

بدھ ستمبر
19:18

سرانان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) 6ماہ بعدتعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے پرائیوٹ سکولوں کے اساتذہ وذمہ داروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارجمعیت تحصیل سرانان کینمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل امیرمفتی سیدمحمدآغانے کہاکہ تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوتی دیکھ کرطلبامیں خوشی کی لہردوڑگئی والدین بھی مطمئن نظرآرہے ہیں حکومتی ارکان خصوصا محکمہ تعلیم کے اعلی عہدیداروں سے پرزورمطالبہ کرتے ہیں کہ پرائیوٹ سکولوں کیذمہ داروں سیخصوصی تعاون کیاجائے کیونکہ پرائیوٹ سکولوں میں ہماریہی بچوں کی تربیت کیاجاتاہیان بچوں کیلئے کتابوں کاپیوں ڈسکوں اور دیگراشیاکی ضرورت ہوتی ہے بالائی حکام فنڈنگ منصفانہ یکسان طورپر تقسیم کیا جائیں

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More