The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سجاول کے طالب علم سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج ،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی

13

اتوار ستمبر
21:40

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) سجاول کے طالب علم سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے، پرائمری ٹیچرناتھوخان کوریجونے سجاول تھانے پر مقدمہ درج کرایاہے کہ اس کے پندرہ سالہ بھتیجے عرفان کو پپوشیدی اور جنیدبھان نے زیادتی کانشانہ بنایاہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے میڈیکل چیک اپ کے لئے روانہ کردیاہے جبکہ کوئی گرفتاری نہ ہوسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More