The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سجاول میں سی آئی اے پولیس نے پی پی کامریڈ کے گھرپرچھاپہ مارکربیٹے کو گٹکے سمیت گرفتارکرلیا

5

اتوار ستمبر
21:40

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) سجاول میں سی آئی اے پولیس نے پی پی کامریڈ کے گھرپرچھاپہ مارکربیٹے کو گٹکے سمیت گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر اناگدام کے قریب چھاپہ مارکر گٹکا فروش ابراہیم ولدنورمحمد کنبھارکو تین سو گھٹکہ سمیت گرفتارکرکے گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More