The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سانحہ کار سازکے یوم شہادت پر کراچی کے جلسہ میں شرکت کیلئے پیپلزپارٹی کے ہزاروں کارکن، سیکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں بدین سے کراچی کیلئے روانہ

21

ہفتہ اکتوبر
22:36

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) سانحہ کار ساز کے یوم شہادت پر کراچی کے جلسہ میں شرکت کے لئے پیپلزپارٹی کے ہزاروں کارکن، سیکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں بدین سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

سانحہ کار ساز کے شہدا کی برسی کے موقع پر آج کراچی میں پیپلزپارٹی کے زیراہتمام ہونے والے جلسہ میں شرکت کے لئے پیپلزپارٹی ضلع بدین کی جانب تیاریوں مکنل کارکن پیپلز پارٹی کہ ضلع صدر حاجی رمضان چانڈیو جنرنل سیکرٹری حاجی سائیں بخش جمالی معاون خصوصی وزیرعالی سندھ پیر نوراللہ قریشی رکن صوبائی اسمبلی حاجی تاج محمد ملاح پیپلز پارٹی کے رہنماں محمد اسلم راہو کمال خان چانگ محمد نواز چانڈیو فدا حسین مندرو عبدالرحمان بلوچ خان صاحب جمالی میر وقار تالپور عبدالغفور نظامانی نیاز لاشاری گل محمد سریوال میر کاشف تالپور امیر حسن کھوسو میر ملاح ساجدہ تالپور حاجی حنیف خاصخیلی غلام رسول سومرو محمد سلیم اوڈیجو سمیت پیپلزپارٹی اس کی زیلی تنظیموں کے عہدراوں اور منتخب نمائندوں کی قیادت میں بدین سے گاڑیوں کہ جلوس میں کراچی کہ لئے روآنہ ہوں گی. جلسہ میں شرکت کہ پروگرام کو حتمی شکل دینے کا سلسلہ میں منعقد اجلاس کہ موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماں نے کہا یوم شہدا 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے موقع پر کراچی میں ہونے والے جلسہ میں سندھ بھر سے لاکھوں کی تعداد میں کارکن جلسہ میں شرکت کر شہدا کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ بلاول بھٹو کی قیادت میں موجودہ عوام دشمن وفاقی سرکار کے خلاف اپنی فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز بھی کریں گے اور وفاقی سرکاری کی جانب سے سندھ کے جازیروں پر قبضہ این ایف سی ایوارڈ میں کٹوٹی سمیت دیگر سندھ دشمن پالیسیوں مہنگائی غربت بے روزگاری بدآمنی کے خلاف بھی بھرپور احتجاج ریکارڈ کرئیں گے کارکن پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو کی قیادت میں تجدید عہد بھی کریں گے کہ ملک میں غیرجمہوری طاقتوں کی سلیکٹیڈ نیازی حکومت کے خاتمہ اور جمہوریت کی مکمل بحالی تک جدوجہد جاری رکھیں گی.

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More