The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سانحہ موٹروے کے مرکزی مجرم کا گرفتار نہ ہونا بہت بڑا المیہ ہے، پلوشہ خان … ْلوگ شوگر اور بلڈ پریشر کی ادویات خرید نہیں سکتے ، انصاف صحت کارڈ بہت بڑا فراڈ ہے ، بیان

2


Live Updates

ْلوگ شوگر اور بلڈ پریشر کی ادویات خرید نہیں سکتے ، انصاف صحت کارڈ بہت بڑا فراڈ ہے ، بیان

بدھ ستمبر
21:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے کے مرکزی مجرم کا گرفتار نہ ہونا بہت بڑا المیہ ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ تبدیلی سرکار قوم کو سہمی ہوئی قوم بنانا چاہتی ہے ، سانحہ موٹروے کے مرکزی مجرم کا گرفتار نہ ہونا بہت بڑا المیہ ہے ۔پلوشہ خان نے کہاکہ مہنگائی اور معاشی بدحالی نے عوام کو فاقہ کشی کے خوف میں مبتلا کردیا ہے ، آٹے ، دال ، گھی اور سبزی کی قیمتیں عوام سے جینے امنگ چھین رہی ہی ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ لوگ شوگر اور بلڈ پریشر کی ادویات خرید نہیں سکتے ، انصاف صحت کارڈ بہت بڑا فراڈ ہے



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More