The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سانحہ موٹروے سے ہر پاکستانی کو دکھ پہنچا ہے، رخسانہ نوید

10


Live Updates

اتوار ستمبر
20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ نوید نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے سے ہر پاکستانی کو دکھ پہنچا ہے، خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ مجرمو ں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے گی، ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے سخت قوانین بنا کر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More