The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سانحہ حفیظ سنٹر ،کمشنر لاہور نے ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کی سربراہی میں 14رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

12

اتوار اکتوبر
17:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) سانحہ حفیظ سنٹر کی تحقیقات کیلئے کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقارگھمن نے ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کی سربراہی میں 14رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون ذیشان نصرا للہ ، ایس پی ماڈل ٹائون ،چیف انجینئربلڈنگ سنٹرل زون ، چیف انجینئر بلڈنگ سنٹرل زون ، ڈی او ایمر جنسی لاہور ، چیف میٹرو پولیٹن آفیسر ،ڈائریکٹر آپریشنز پی ڈی ایم اے ، سی ای او لیسکو کا نمائندہ ، نیسپاک کا نمائندہ ، آئی ڈیب کا نمائندہ ،صدر حفیظ سنٹر ٹریڈ یونین ملک کلیم ، سابق صدر لاہور چیمبر عرفان اقبا ل شیخ شامل ہیں ۔ کمیٹی 24گھنٹے میں ابتدائی رپورٹ جاری کرے گی جبکہ تفصیلی رپورٹ کمشنر کو 7دن میں جاری کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More