The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سال کی عمر میں ہی میوزک میں دلچسپی رکھتی تھی، آئمہ بیگ

2

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ وہ 6سال کی عمر میں ہی میوزک میں دلچسپی رکھتیں تھیں۔ انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کی والدہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا کہ وہ کمرا بند کرکے گانے سنتں تھیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ ان کی والدہ کو ہمیشہ لگتا تھا کہ آئمہ بیگ کچھ الگ کریں گی۔ انہوںنے مزید بتایا کہ ان کے والد شروع میں ان کی موسیقاری کے بہت خلاف تھے لیکن انہیں آواز اور گانے کا شوق اپنے والد کی وجہ سے ملا کیونکہ ان کے والد کا کسی زمانے میں ایک بینڈ بھی تھا۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:09

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More