The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سابق ڈپٹی کمشنر ملک تاج محمد لہڑی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

20

ہفتہ اکتوبر
21:54

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : سابق ڈپٹی کمشنر ملک تاج محمد لہڑی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ وہ ڈ اکٹر ایوب لہڑی ،انجینئر ملک نعیم لہڑی اور کمانڈنٹ پی ٹی سی کوئٹہ ملک سلیم لہڑی کی والدہ جبکہ ڈی پی او سبی ملک فاروق فیض لہڑی ، ڈسٹرکٹ اٹارنی ملک جعفر لہڑی ،سیشن جج قلات ملک قیوم لہڑی کی چچی ، سردار بہادر خان ترین، ڈاکٹر سعد اللہ ترین، سردار اکبر خان ترین اور سردار خالد خان ترین کی پھوپھی تھیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی فاتحہ خوانی ریلوے ہاسنگ سوسائٹی 16 جائنٹ روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More