The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سابق صدر سردار فاروق احمد خان لغاری کی 10ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائے گی

14

اتوار اکتوبر
11:25

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) سابق صدر سردار فاروق احمد خان لغاری کی 10ویں برسی 20اکتوبر منگل کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جنوبی پنجاب کے شہروں ڈیرہ غازی خان،چوٹی زیریں سمیت بیشتر شہروں میںتعزیتی ریفرنسز اور دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ وہ نومبر1993ء تا دسمبر1997ء تک پاکستان کے صدر رہے اور انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ ملک کے پہلے اور تاحال واحد سرائیکی سپیکنگ صدر تھے ۔سردار فاروق احمد خان لغاری 20اکتوبر 2010ء کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے تھی-

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More