The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سابق آئی جی پنجاب پولیس ذولفقار چیمہ (ن) لیگ کے آفیسر تھے، ان کا بھائی (ن) لیگ کا ایم این اے ہے، ڈاکٹر شہباز گل

51

اتوار ستمبر
18:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق آئی جی پنجاب پولیس ذولفقار چیمہ (ن) لیگ کے آفیسر تھے، ان کا بھائی (ن) لیگ کا ایم این اے ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی ایماء پر ایک ٹی وی پروگرام میں موجودہ آئی جی پر بے وجہ تنقید کرتے رہے ،سیاسی وابستگی نبھائیں لیکن اس حد تک مت جائیں کہ آپکو جواب ملے، اب آپ جناب کا زمانہ نہیں جواب آئیگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More