The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سابقہ عداوت پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

3

بدھ ستمبر
17:57

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) سابقہ عداوت پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ محمد صادق سکنہ ترکئی نے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ گدون آمازئی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ حکیم شاہ اور اس کے بیٹے آمان اللہ ساکنان حکیم آباد نوشہرہ نے مبینہ طور پر ان پر اور ان کے بھائی یوسف علی پر فائرنگ کی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں ان کا بھائی یوسف علی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا وجہ قتل سابقہ عناد بیان کی ہے۔ آئی ڈی ایس پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More