The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زین ملک اور گیگی حدید کے ہاں بیٹی کی پیدائش

28

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) برطانوی گلوکار زین ملک اور گیگی حدید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ زین ملک نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ انہیں بیٹی کی پیدائش پر زندگی کے اصل معنی سمجھ آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More