The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زیادتی کے واقعہ میں انصا ف ہوتا ہوا نظر آئے گا،ڈاکٹر نوشین

10

اتوار ستمبر
20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کی وومن ونگ کی مرکزی صدر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد معراج نے کہاکہ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کے ملزمان کو جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے، اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے،واقعہ میں انصا ف ہوتا ہوا نظر آئے گااور ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہونگے، انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون پر سختی سے عملدرآمد کروانا ہوگا، سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More