The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زیادتی کرنے والوں کو جانور نہ کہیں، جانور بہت اچھے ہوتے ہیں، اشنا شاہ

6

منگل ستمبر
10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ زیادتی کرنے والوں کو جانور نہ کہیں کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے آبی جانور سیل کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہین نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ زیادتی کرنے والے درندوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہیں حالانکہ جانور تو بہت اچھے ہوتے ہیں۔ اشنا شاہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈورسے ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:50:03

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More