The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زمبابوے کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی ، مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی

13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ شیڈول کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی ، مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ زمبابوے کرکٹ کا 5 رکنی وفد نے پاکستانی دورہ کے دور ان لاہور کے علاوہ اسلام آباد راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لیا اور پاکستان میں کیے جانے والے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More