The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زلفی بخاری اپنے والد والا کام شروع کریں، فیصل کریم کنڈی … بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے زلفی بخاری اپنی شناخت چھپا نہیں سکتے، بیان

14

بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے زلفی بخاری اپنی شناخت چھپا نہیں سکتے، بیان

ہفتہ اکتوبر
18:25

زلفی بخاری اپنے والد والا کام شروع کریں، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ زلفی بخاری اپنے والد والا کام شروع کریں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں زلفی بخار ی نے کہاکہ زلفی بخاری کے والد انسانی سمگلنگ اور وی اے ٹی فراڈ میں ملوث رہے ۔ انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے زلفی بخاری اپنی شناخت چھپا نہیں سکتے۔ انہوںنے کہاکہ قومی اسمبلی اور گوجرانوالہ میں عمران خان کی پٹائی سے زلفی اور شبلی کا گھبرنا بنتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کیلئے قومی اسمبلی آنامشکل بن رہا ہے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More