The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے‘ اس شعبے کی ترقی کے لیے کاشتکاروں کے درپیش مشکلات کو حل کرنا ضروری ہے ،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ

14

پیر ستمبر
22:35

کوئٹہ۔11ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اس شعبے کی ترقی کے لیے کاشتکاروں کے درپیش مشکلات کو حل کرنا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورے وندر کے موقع پر ٹڈی دل کی روک تھام کے لیے ہونے والے انتظامات کا جائزہ اور معائنہ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہیںٹڈی دل کے روک تھام اس متعلق تازہ ترین صورتِن حال سے محکمہ زراعت توسیع افسران سے تبادلہ خیال کیا اورن مختلف انتظامات کے لیے ضرورین ہدایات بھی جاری کیے ہیں انہوں نے کہا کہ علاقے میں ٹڈی دل کے حملے ایک لمہ فکریہ ہے اور اس سے ضلع میں فصلوں کوخطرا ت لاحق ہیں۔ ٹڈی دل کے خاتمے اور کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ ملکر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More