The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

زبان ایک طاقتور آلہ ہے اس لیے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں ،نادیہ جمیل

3

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا کہ زبان ایک طاقتور آلہ ہے اس لیے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جنہیں ہم معذور کہتے ہیں وہ اگر ایک چیز سے محروم ہیں تو اللہ پاک نے انہیں اس کے برعکس کچھ اور چیزوں سے نواز ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے افراد کو مفلوج کہنے کی بجائے اچھے الفاظ کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں انسانیت کے اعلی درجے کو پا سکیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:06

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More