The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریٹائرڈ ملازمین کو رقوم کی ادائیگی میں تاخیر بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔روبینہ کوثر

7

منگل ستمبر
21:09

ملتان ۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان روبینہ کوثر نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین کو رقوم کی ادائیگی میں تاخیر بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ادارے کی خدمت کرنے والے ملازمین کو بروقت رقوم کی ادئیگی کو یقینی بنارہے ہیں۔

(جاری ہے)

اٴْنھوں نے ان خیالات کا اظہار ریٹائرڈ ملازم سخی زمان کو پنشن کا چیک دیتے ہوئے کیا۔ اٴْنھوں نے مزید کہا کہ ادارے کے تمام مسائل بتدریج حل کر رہے ہیں۔ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین اور موجودہ ملازمین کے جائز حقوق کی فراہمی کے لیئے کوشاں ہیں۔ملازمین محنت اور لگن سے ادارے کی تعمیرو ترقی میں مثبت کردار ادا کریں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More