The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریٹائرڈ اگریکلچرانجینئر راحت گل آف مہردے درگئی انتقال کر گئے

3

بدھ ستمبر
17:56

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ریٹائرڈ اگریکلچرانجینئر راحت گل آف مہردے درگئی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ سڑک بانڈہ مہردی میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مرحوم پرنسپل (ر) حاجی فقیر گل اور ڈاکٹر وحید گل کے بھائی جبکہ کاشف راحت اور بلال راحت کے والد ماجد تھے ۔مرحوم کا رسم قُل آج بروز جمعرات ان کے رہائش گاہ سڑک بانڈہ یونین کونسل مہردے تحصیل درگئی نزد تورپُل میں ادا کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More