The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریلوے کے تمام سکول اور کالجز حکومت کے شیڈول کے مطابق کھل گئے

8

منگل ستمبر
15:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) پاکستان ریلوے کے تمام سکول اور کالجز حکومت کے شیڈول کے مطابق کھل گئے ہیںاور ریلوے کے تمام سکول اور کالجزمیں مکمل طور پر ایس اوپیز کا عمل ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈی جی ایجوکیشن فواد انعام چیمہ نے تمام ریلوے سکولوں اور کالجز کے ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اساتذہ خود بھی اور طلبا و طالبات کو بھی ایس اوپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کرونا کے خدشات سے بچا جا سکے۔ڈی جی ایجوکیشن فواد انعام چیمہ نے مختلف ریلوے سکولوں کا معائنہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More