The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریلوے پولیس لانڈھی کی کارروائی،ریلوے مٹیریل چوری کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر کے سامان اور رکشہ تحویل میں لے لیا

12

منگل ستمبر
22:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) ریلوے پولیس لانڈھی کی کاروائی،ریلوے مٹیریل چوری کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر کے سامان اور رکشہ تحویل میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لانڈہی ریلوے پولیس نے ریلوے پی ڈبلیو آئی اسٹور سے فش پلیٹیں اور دیگر سامان چوری کر کے رکشے مں لے جانے کی کوشش کرنے والے چار ملزمان نادر خان ،زوہیب ،یاسر اور روشن کو گرفتار کر کے چوری کیا گیا سامان برآمد کرلیا اور رکشے کو تحویل میں لے لیا۔اس سلسلے میں تھانہ ریلوے پولیس لانڈھی میں مقدمہ نمبر 19/2020 بجرم زیر دفعہ 380 ت پ درج رجسٹر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More