The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریلوے ملازمین کی بیوائوں اور رہٹائرڈ ملازمین کے بقایاجات دینے کا اعلان

14

ہفتہ اکتوبر
16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پاکستان ریلوے لیبر یونین کے قائد محمد سرفراز خان اورمرکزی صدر چوہدری عنایت علی گجر کی سربراہی میںوفد نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں شیخ رشید احمد نے یقین دہائی کرائی کہ سالہا سال سے بیوائوں ریٹائرڈ ملازمین کے بقایاجات جلد ادا کردئیے جائے گے اور بقایاجات کے چیک وزیراعظیم عمران خان صاحب اپنے ہاتھوں سے لاہور میں دیں گے۔شیخ رشید نے بتایا کہ پی ایم پیکج اور ٹی ایل اے ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان بھی وزیراعظیم پاکستان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More