The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریسکیو 1122شہادت ِامام زین العابدین ؑ کے سلسلے میں ہائی الرٹ ہی: ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر

12

پیر ستمبر
21:13

سرگودہا۔14ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122سرگودہا نے 25محرم الحرام شہادت امام زین العابدین ؑ کے سلسلے میں ہائی الرٹ ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسرڈاکٹر مظہر شاہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر 84ریسکیورز بمعہ ایمر جنسی گاڑیاں جلوس کے ہمراہ رہیں گی ۔اس کے ساتھ 8ریسکیو پوسٹ قائم کی گئی ہیں جو کہ 7بلاک، حسین چوک، کارخانہ بازار، کچہری بازار ، شربت چوک اور بلاک نمبر 19میں کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں میڈیکل کور فراہم کریں گی اس کے علاوہ روٹین کی ایمر جنسی کیلئے تمام اسٹیشن پر گاڑیاں بمعہ عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More