The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ریسلر کی پھانسی کیخلاف مذمتی ٹویٹ کیوں کی ایران میں جرمن سفیر کی طلبی

17

منگل ستمبر
21:46

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) ایران نے ریسلنگ کے نوجوان کھلاڑی نوید افکاری کی پھانسی کے خلاف مذمتی ٹویٹ پر جرمن سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات جرمن سفیر ہانس اٴْوڈو مٴْوسیل کو طلب کر کے ان کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایران نے تمام تر بین الاقوامی اپیلیں نظر انداز کرتے ہوئے ہفتے کے روز ریسلنگ کے ستائیس سالہ چیمپیئن کھلاڑی نوید افکاری کو پھانسی دے دی تھی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More