The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

روشن علی شیخ نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا … عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکٹوبر تک جواب طلب کرلیا

6

عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکٹوبر تک جواب طلب کرلیا

منگل ستمبر
16:59

روشن علی شیخ نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) لانڈھی میں غیر قانونی طور پر اراضی الاٹ کرنے کا معاملہ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکٹوبر تک جواب طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

لانڈھی میں غیر قانونی طور پر اراضی الاٹ کرنے کا معاملہ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ضمانت سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے روشن علی شیخ کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکٹوبر تک جواب طلب کرلیا،جبکہ روشن شیخ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا،روشن علی شیخ ودیگر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More