The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

روس کا ایشیائی پیسیفک خطہ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر جوابی کاروائی کا عزم

14

اتوار اکتوبر
11:10

ماسکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : روس نے کہا ہے کہ وہ ایشیائی بحر الکاہل میں درمیانے اور کم فاصلے والے میزائلوں کی تنصیب کے امریکی منصوبے پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلے میں خاطر خواہ کارروائی کرے گا۔

(جاری ہے)

یہ بات امریکہ میں روس کے سفیر اناطولی انتونوف نے ایک ٹیلی ویڑن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔انتونوف نے کہا’’ امریکی میزائل ایشیائی بحر الکاہل کے خطے میں نصب کیے گئے ہیں اوراس امر کی ایک بار پھر تصدیق ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More