The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

رتہ امرال پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا

7

بدھ ستمبر
15:47

رتہ امرال پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) تھانہ رتہ امرال پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث فیضی گینگ کے دوارکان کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے سات موٹرسائیکلز اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے سی پی او کو بتایا کہ کہ تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کی ہمراہ موٹرسائیکل چور گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان فیاض عرف فیضی اور حیدر علی کو گرفتار کر کے چوری شدہ7 موٹر سائیکل، چوری شدہ موٹر سائیکلوں کی فروخت کی رقم71 ہزار روپے اور اسلحہ بر آمدکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More