The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

رب العزت کی منصوبہ بندی سب سے بہتر ہے، معراج خان

5

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکار معراج خان نے کہا کہ رب العزت کی منصوبہ بندی سب سے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی منصوبہ بندی اور فیصلوں سے زیادہ اللہ کے بنائے گئے فیصلوں پر یقین رکھنا چاہیے اور اس بات پر یقین کر لینا چاہیے کہ ہمیں اس وقت تک ہماری خواہش کے مطابق کچھ نہیں مل سکتا ہے جب تکا س میں رب العزت کی رضا شامل نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

معراج خان ڈرامہ سیریل’’ثبات ‘‘ میں اداکار عثمان مختار کے دوست کا کردار ادا کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:09

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More