The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی

12

ہفتہ اکتوبر
21:47

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو کراچی میں منعقد ہوا۔ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More