The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،10ملزمان گرفتار ،منشیات،پتنگیں اور ڈوریں بر آمد

19

اتوار ستمبر
18:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی10ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی720گرام چرس،10لیٹر شراب،04بوتل شراب،01خنجر،115پتنگیں اور16ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے شوکت بٹ سی250گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد یٰسین سے 260گرام چرس، عابد حسین سی210گرام چرس، تھانہ رتہ امرال پولیس نے محمد گلفراز سی05لیٹر شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے مرتضیٰ سی05لیٹر شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے شاہ زیب سی02بوتل شراب، عثمان علی سی02 بوتل شراب، عمر ملک سی100پتنگیں اور15ڈوریں،تھانہ نیو ٹائون پولیس نے محمد جاوید سی01خنجر،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عبدالرحمن سی15 پتنگیں اور01ڈور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More