The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی ،12ملزمان گرفتار

7

بدھ ستمبر
19:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی12ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1260گرام چرس،64لیٹر شراب،20روند پسٹل30بور اور01آ ہنی مکہ برآمد کر کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودہائی پولیس نے محمد ریاض سی510گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے کامران سی200گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے ذیشان مسیح سی250گرام چرس،اسرار احمد سی07لیٹر شراب، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے محمد نوید سی300گرام چرس، تھانہ ریس کور س پولیس نے محمد نواز سی07لیٹر شراب، محمد کامران سی05لیٹر شراب، تھانہ مورگاہ پولیس نے ریاض مسیح سی05لیٹر شراب، عثمان مسیح سی20لیٹر شراب، ذیشان مسیح سی20لیٹر شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے محمد رمضان سی20روند پسٹل 30بور، اسد رفیق سی01آ ہنی مکہ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More