The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

راولپنڈی ،تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نے سائلہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

13

اتوار اکتوبر
15:45

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نے سائلہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق کیلئے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔سائلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول سے مجھے ڈرایا اور کہا کہ کسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کے خلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے 14 اکتوبر کو مقدمہ درج کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More